First Dolphin With Artificial Tail

Updated: June 9, 2026 Published: 2011-08-08


(eNews.pk) - ...









امریکہ :مصنوعی دُم کے ساتھ پانی میں تیرنے والی دنیا کی پہلی ڈولفن


نیویارک…این جی ٹی…امریکہ میں ایک ڈولفن کو مصنوعی دُم نصب کی گئی ہے جس کے بعد اسے مصنوعی دُم کے ساتھ تیرنے والی دنیا کی پہلی ڈولفن کا اعزاز بھی حاصل ہو گیاہے۔ Winterنا می یہ ڈولفن جب صرف دو ماہ کی تھی کہ زیرآب ایک حادثے میں اپنی دُ م اور ماں سے ہمیشہ کیلئے محروم ہوگئی تھی۔ما ہرین کی ایک ٹیم نے اس ڈولفن کو دوبارہ سے تیرنے اور ایک آزاد زندگی فراہم کر نے کیلئے دوسال کے طویل عرصے میں اس کیلئے خصوصی طور پر ایک مصنو عی دُم تیارکی اور پھر اسے ایک طویل آپریشن کے بعد ڈولفن کے جسم کے ساتھ منسلک کر دیا گیا۔ Winterاس مصنوعی دُم کے ساتھ بغیر کسی مشکل کے عام ڈولفنز کی طرح پانی میں تیرنے کے قابل ہو گئی ہے ۔اس ڈولفن کی مصنوعی دُم نصب ہو نے تک کے سفر کی کہانی پر ہالی ووڈ میں ایک تھری ڈی فلم بھی بنائی جائے گی جس میں دیگر اداکاروں کے ساتھ Winter نا می یہ دولفن مرکزی کر دار میں جلوہ گر ہوگی۔
Post your comments regarding:
First Dolphin With Artificial Tail
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Funny News دلچسب اور عجیب و غریب خبریں

The worlds smallest bird weighing only two grams

10:58 دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے

Valuable painting of Van Gogh stolen from the museum

11:45 میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی

Little Dinasour runs like leopard

11:13 چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔

The newly baby born in India is named Corona

10:59 ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔

The most unique road in the world made of used plastic

10:53 استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr

The most terrifying cat in the world

10:46 دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔

16 Years Indonasian Got Married With 71 years His Lover

13:08 انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا

Amazing Strawberry In White Color

06:55 حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے

Automatic Robot Cars For Criminals

06:01 مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف

Groom Has Got An Expensive “Snake Dance” During The Wedd

14:18 شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3