Dengue cases rise to 1,730 in Punjab

Updated: June 9, 2026 Published: 2011-09-06


(eNews.pk) - LAHORE: The number of patients suffering from Dengue is increasing rapidly here, Geo news reported. According to the health department, 1,730 Dengue cases have been reported across Punjab with 1,555 cases being reported in Lahore alone.




Doctors said patients are being provided free treatment but only severe cases are being admitted. Residents of several areas of Lahore have complained that fumigation is not being conducted in their area, and if it is then the standard of spray is below par.
This prompted Punjab Chief Minister, Shahbaz Sharif to form a committee to check the standard of the spray being used for fumigation.









لاہور میں ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کر گیا


لاہور…لاہور میں ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کر گیا ہے اورتین روز میں یہ دو افراد کی جان لے چکا ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ پہلے سستی روٹی کے پیچھے بھاگتے تھے اب مچھرمار سپرے کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں ۔ پنجاب میں اب تک 1555ڈینگی کے مریض سامنے آ چکے ہیں جن میں سے 1505 کا تعلق لاہورسے ہے ،،لاہورمیں ڈینگی مچھروں نے ڈیرے جما رکھے ہیں، سرکاری اسپتالوں میں گنجائش کم ہونے کی وجہ سے مریض پرائیوئٹ اسپتالوں کا رخ کررہے ہیں جو ان کا علاج کم اورپیسے زیادہ بٹور رہے ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ ڈینگی مچھر کی روک تھام محکمہ صحت کی ذمہ داری ہے مگر وہ بھی صرف دعوے کررہا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ڈینگی بخار اورمچھر کی روک تھام کیلئے عزیزبھٹی ٹاوٴن میں کچہری لگائی جس میں شہریوں نے شکایات کے انبار لگادیئے۔۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ پہلے سستی روٹی اور آ ٹے کے پیچھے بھاگتے تھے، اب مچھر مار اسپرے کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں ، وزیر اعلی ٰ کی موجودگی میں جب اسپرے تقسیم جانے لگا تو دھکم پیل شروع ہوگئی اورلوگ سب کچھ لے اڑے ۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگر محکمہ صحت پنجاب ڈینگی مچھر کی روک تھام کیلئے پہلے اقداماتکر لیتا تو ہرطرف ڈینگی کا خوف نہ ہوتا۔
Post your comments regarding:
Dengue cases rise to 1,730 in Punjab
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3