Home Sports ڈیوڈ وارنر نے اپنی بیٹی کے ساتھ بھارتی گانے پر ڈانس کیا

ڈیوڈ وارنر نے اپنی بیٹی کے ساتھ بھارتی گانے پر ڈانس کیا

0

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر اپنی بیٹی کے ساتھ قرنطینہ میں لطف اندوز ہو رہے ہیں اور خوف و ہراس کے احساسات کو دور کرنے کے لئے دونوں باپ بیٹی نے بالی ووڈ کے ایک گانا پر ٹانگیں ہلائیں تو ان کے بھارتی شائقین میں خوشی پھیل گئی۔ وارنر نے اپنے سوشل میڈیا کا رخ کیا اور ویڈیوز شیئر کیں جس میں وارنر اور اس کی بیٹی دونوں ہی تیس مار خان سے کترینہ کیف کے ہٹ ڈانس نمبر شیلا کی جوانی پر ڈانس کررہی ہیں۔