Children in smoking environment absent from school

Updated: June 9, 2026 Published: 2011-09-06


(eNews.pk) - ...









تمباکو نوشی کے ماحول میں رہنے والے بچے اسکو ل سے زیادہ غیر حاضر رہتے ہیں


سڈنی…فارن ڈیسک…تمباکونوشی کے ماحول میں پروان چڑھنے والے بچے اسکول سے زیادہ غیر حاضر رہتے ہیں۔ آسٹریلیا کے نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس سے قبل تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ سیکنڈ ہینڈ سگریٹ نوشی صحت پر انتہائی منفی اثرات ڈالتی ہے ،لیکن ان مسائل میں ایک اور اضافہ یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے،یہ فعل بچوں کو اسکول میں جانے میں رکاوٹ کا سبب بنتا ہے اور ان کی تعلیم کے لیے ایک نقصان بھی ہے۔ایسے بچے جن کی عمریں 6سے11برس کے درمیان ہیں اور وہ سگریٹ نوشی کے ماحول میں رہتے ہیں وہ اسکول سے زیادہ غیر حاضر رہتے ہیں۔شعبہ اطفال کے اس ہفتے کے شمارے میں شائع نئے ڈیٹا سے پتہ چلتا ہے کہ جن گھروں میں سگریٹ نوشی نہیں ہوتی ان کے بچے باقاعدگی سے اسکول جاتے ہیں۔جن گھروں میں سگریٹ نوشی ہوتی ہے ان کے ہاں بچے ہر سال تین سے چار بار انفیکشن کا شکار ہوتے ہیں۔
Post your comments regarding:
Children in smoking environment absent from school
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3