Afridi contacts with CIA since 5 years

Updated: June 9, 2026 Published: 2013-05-24


(eNews.pk) - WASHINGTON U.S. Abbottabad Commission report, some alleged parts bnyadprdauy that Shakil Afridi 5 CIA contacts were in the New trial run is recommended.













آفریدی5سال سے امریکی سی آئی اے سے رابطے میں تھے: امریکی میڈیا


واشنگٹن…امریکی میڈیا نے ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ کے بعض مبینہ حصوں کی بنیادپردعویٰ کیا ہے کہ شکیل آفریدی5سال سے امریکی سی آئی اے سے رابطے میں تھے، ان پرنئے سرے سے مقدمہ چلانے کی سفارش کی گئی ہے۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ ایبٹ آباد کمیشن کی خفیہ رپورٹ کے چندحصے انھیں مل گئے ہیں، امریکی میڈیاکا دعویٰ ہے کہ اس رپورٹ میں شکیل آفریدی پرنئے سرے سے مقدمے کی سفارش کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق شکیل آفریدی کو بوگس الزامات کے تحت سزاسنائی گئی،امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ شکیل آفریدی گزشتہ پانچ برس سے سی آئی اے کے ایجنٹ کے طور پر اسامہ کو تلاش کر رہے تھے۔ قبائلی علاقوں کی خراب صورتحال کی وجہ سے شکیل آفریدی نے امریکا میں سیاسی پناہ کی درخواست دی تھی جو کہ مسترد کر دی گئی۔
Post your comments regarding:
Afridi contacts with CIA since 5 years
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3