|
| Updated: June 9, 2026 |
Published: 2012-05-14 |
(eNews.pk) -
BEIJING: Forty people were killed when a brief but violent hailstorm and torrential rain swept through a mountainous region of northwest China, the local government said on Sunday.

Eighteen others remained missing in Min County, a disaster-prone area of Gansu province, while 87 had been sent to hospital, the county government said in a statement on its website.
Officials said 29,300 people had been evacuated after rain and hail battered the county for just 60 minutes late Thursday afternoon. It had "wreaked havoc" all over the county's 18 townships and had affected more than two-thirds of its 450,000 residents, the state-controlled Xinhua news agency reported.
"Roads were blocked, houses collapsed, farmland was destroyed, and the power supply and telecommunications services were disrupted by the extreme weather," the agency said, quoting Xu Guangyao, a senior county official.
Min county is 150 kilometres (94 miles) from Zhouqu county, where a rain-triggered mudslide killed about 1,500 people in August 2010.
|
|
بيجنگ …چين ميں گذشتہ روز ہونے والي طوفاني بارشوں سے ہلاک ہونے والے افراد کي تعداد 40 ہوگئي ہے. چين کي سرکاري خبر رساں ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق چين ميں گذشتہ روز ہونے والي طوفاني بارشوں نے نظام زندگي درہم برہم کرکے رکھ ديا ہے.بارشوں کے نتيجے ميں 40 افراد ہلاک جبکہ 18 سے زائد لاپتہ ہوگئے ہيں.بارشوں سے متاثرہ افراد کي تعداد 3 لاکھ سے زائد بتائي گئي ہے تاہم 30 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا عمل جاري ہے.محکمہ موسميات کي جانب سے چين کے جنوبي حصے ميں اگلے تين روز ميں مزيد بارشوں کي پيشگوئي کي گئي ہے.
|
|
|
|
Post your comments regarding: 40 die in Chinese hailstorm
|
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk