Zoo in Australia the Bear Hunting

Updated: April 23, 2024 Published: 2014-05-29


(eNews.pk) - In the Vienna City there is the Zoo. The Vienna is the city of Australia. This is the interesting news about the bear hunting. The tourist see the hunting of bear in the Zoo. The Bear hunt the Moore. Bear hunt alone and after that he take that food to the save place.













آسٹریا کے چڑیا گھر میں برفانی بھالو مور لے اڑا


آسٹریا کے شہر ویانا کے ایک چڑیا گھر میں سیر کی غرض سے آئے سیاحوں کو اس وقت حیرت انگیز مناظر دیکھنے کو ملے جب وہاں موجود برفانی بھالو نے ایک مور پر اچانک حملہ کردیا۔لیان نامی اس برفانی بھالو نے مور کا شکار کیا اور اسے منہ میں دبا کر کسی محفوظ ٹھکانے کی تلاش میں بھاگ نکلا۔برفانی بھالو نے شکار میں اپنے ساتھی بھالو کے ساتھ شراکت داری بھی قبول نہ کی اور اکیلے ہی اس دعوت کے مزے اڑائے۔چڑیا گھر کے منتظمین کے مطابق دونوں برفانی بھالو دو ہفتے قبل ہی اس چڑیا گھر میں لائے گئے ہیں جس کی وجہ سے انہیں اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ بھالو جانوروں پر حملہ کر سکتے ہیں۔
Post your comments regarding:
Zoo in Australia the Bear Hunting
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Funny News دلچسب اور عجیب و غریب خبریں

The worlds smallest bird weighing only two grams

10:58 دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے

Valuable painting of Van Gogh stolen from the museum

11:45 میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی

Little Dinasour runs like leopard

11:13 چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔

The newly baby born in India is named Corona

10:59 ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔

The most unique road in the world made of used plastic

10:53 استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr

The most terrifying cat in the world

10:46 دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔

16 Years Indonasian Got Married With 71 years His Lover

13:08 انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا

Amazing Strawberry In White Color

06:55 حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے

Automatic Robot Cars For Criminals

06:01 مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف

Groom Has Got An Expensive “Snake Dance” During The Wedd

14:18 شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3