|
Updated: April 20, 2024 |
Published: 2015-10-01 |
(eNews.pk) -
In the first One-Day International (ODI) match Zimbabwe Cricket Team won the toss and decided to field first against Pakistan Cricket Team. In the match played in Harare, in Pakistan Team Azhar Ali, Ahmed Shehzad, Muhammad Hafeez, Shoaib Malik, Sarfraz Ahmed, Muhammad Rizwan, Immad Wasim, Wahab Riaz, Amir Yamin, Yasir Shah & Muhammad Irfan are playing. Amir Yamin playing his first ever One-Day International. There are totally 51 (ODI) matches were played between Pakistan & Zimbabwe in different ground, in which Pakistan Team win 45 matches whereas Zimbabwe Team win only 3 matches.
|
|
پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ہرارے میں کھیلے جارہے میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں اظہر علی، احمد شہزاد، محمد حفیظ، شعیب ملک، سرفراز احمد، محمد رضوان، عماد وسیم، وہاب ریاض، عامریامین، یاسر شاہ اور محمد عرفان شامل ہیں۔عامر یامین پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کھیل رہے ہیں۔ پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے مابین دنیا کی مختلف کرکٹ گراؤنڈز میں ہونے والے51 ون ڈے میچوں میں پاکستان کی ٹیم نے 45 میں کامیابی حاصل کی جبکہ زمبابوے کی ٹیم صرف تین میچ جیت سکی ہے، ایک میچ ٹائی ہوا اور دو کا نتیجہ نہیں نکل سکا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Zimbabwe won the toss and elected field first
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk