|
Updated: April 23, 2024 |
Published: 2014-08-13 |
(eNews.pk) -
Former President And PPP co-chairman Asif Ali Zardari to resolve the political crisis in the 11-member committee will be headed by Malik. According to the sources Asif Ali Zardari made the special committee, Senator Rehman Malik, Faryal Talpur, Senator Maula Bakhsh Chandio, Nisar Khuhro, Imtiaz Safdar Warraich, Javed Zafar, Nadeem Afzal Chan, Khanzada Khan, Faisal Karim Kundi, Senator Sabir Baloch Senator Fateh Mohammad Hasni said. Committee formed to resolve the political crisis immediately after consultations with political parties agreed strategy of growing political unrest in the country will be able to finish.
|
|
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے سیاسی بحران کے حل کے لئے 11 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی جس کی سربراہی رحمان ملک کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آصف علی زرداری کی جانب سے بنائی گئی خصوصی کمیٹی میں سینیٹر رحمان ملک، فریال تالپور، سینیٹر مولا بخش چانڈیو، نثار کھوڑو، امتیاز صفدر وڑائچ، جاوید وڑائچ، ندیم افضل چن، خانزادہ خان، فیصل کریم کنڈی، سینیٹر صابر بلوچ اور سینیٹر فتح محمد حسنی شامل ہیں۔ سیاسی بحران کے حل کے لئے تشکیل دی گئی کمیٹی فوری طور پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کرکے متفقہ لائحہ عمل ترتیب دے گی تاکہ ملک میں بڑھتی ہوئی سیاسی بے چینی کو ختم کیا جاسکے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Zardari to resolve the political crisis
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk