Zarb-e-Azab operation ongoing in North Waziristan

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-06-19


(eNews.pk) - There is the " Zarb-e-Azab " operation is ongoing in North Waziristan by Pak Army. In this operation there are 23 militants were killed. In Anti-terrorist operation in the North Waziristan Security forces gunship helicopters shelled the hideouts of the terrorists and killed 23 terrorists.













شمالی وزیرستان میں آپریشن راہ عضب جاری


شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے گن شپ ہیلی کاپٹروں کی مدد سے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر شیلنگ کرکے 23 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔پاک فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران میران شاہ کی مشرق میں زرتا تنگی کی پہاڑیوں پر گن شپ کوبرا ہیلی کاپٹروں سے کارروائی کی گئی،زرتا تنگی کی پہاڑیاں دہشت گردوں کےاہم کمیونی کیشن سینٹرزمیں سےایک تھیں، کارروائی میں 15 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ اس کے علاوہ میرانشاہ میں ازبک دہشت گرد ایک سڑک کنارے سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے لئے بارودی سرنگ نصب کررہے تھےکہ مسلح افواج نے کارروائی کرتے ہوئے انہیں ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق میران شاہ اور غلام خان سے مقامی آبادی کا انخلا شروع ہوگیا ہے اور آئی ڈی پیز کی سہولت کے لئے مختلف مقامات پر چیک پوائنٹس قائم کردیئے گئے ہیں، سداگئی پوسٹ پر رجسٹریشن پوائنٹس کی تعداد بڑھا کر 20 کردی گئی ہے جبکہ بنوں میں آئی ڈی پیز کیمپ قائم کردیا گیا ہے۔
Post your comments regarding:
Zarb-e-Azab operation ongoing in North Waziristan
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3