YouTube Announces 5 M Dollar to Help Pakistan Amid COVID-19 Pandemic

0
393
YouTube
YouTube

YouTube, an American online video sharing platform, announced Friday $ 5 million in aid to Pakistan in the fight against the novel corona virus.

Susan Wojcicki, YouTube’s chief executive officer, in her letter to Prime Minister Imran Khan praised his effective and timely action against COVID-19.

Wojcicki stressed the need for a concerted effort to overcome the pandemic and said Pakistan would help fight the virus. It continuously supported the country in halting the spread of the deadly virus.

کورونا وائرس سے جنگ میں یوٹیوب نے پاکستان کی مدد کے لئے 5 ملین ڈالر کا اعلان کیا

امریکی آن لائن ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ، یوٹیوب نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کے لئے 5 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا۔

یوٹیوب کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سوسن ووجوکی نے وزیر اعظم عمران خان کو لکھے گئے خط میں کوویڈ 19 کے خلاف ان کے موثر اور بروقت اقدامات کی تعریف کی ہے۔

وجوکی نے وبائی مرض پر قابو پانے کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ، یوٹیوب اس وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کرے گا۔ اس نے مہلک وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے ملک کو مستقل تعاون فراہمی کا یقین دلایا۔