|
Updated: April 19, 2024 |
Published: 2012-09-11 |
(eNews.pk) -
SANAA: Yemeni troops killed the second in command of Al-Qaeda in the Arabian Peninsula in a raid in the east, the Department of Defense news website said on Monday.
"The Saudi terrorist Saeed al-Shehri, the second man in Al-Qaeda, was slain in a quality operation by the armed forces in Hadramawt," the 26sep.net news website reported.
"Six other terrorist elements who accompanied him were also slain," it added, citing what it said was a "highly placed source," without specifying when the transaction occurred.
"Shehri dead Offers a painful blow to what is left of the terrorist elements."
A tribal source told AFP that a ground operation had taken place in the Hadramawt province, where the family of the assassinated founder of Al-Qaeda Osama bin had its roots.
AFP could not independently confirm his death.
Shehri escaped death on 20 September last year, when U.S. drones carried out several air strikes on the village of Al-Mahfad in Abyan province in the south.
He was released from Guantanamo in 2007 and was flown to Saudi Arabia, where he was put through a rehabilitation program.
|
|
صنعاء … یمن میں القاعدہ کا سعودی نژاد نائب کمانڈر سعید الشہری کی ایک فوجی کارروائی میں ہلاکت سے متعلق متضاد اطلاعات گردش کررہی ہیں۔ یمن کی وزارت دفاع نے بیان جاری کیا ہے جس میں بتایا ہے کہ سعودی نژاد سعید الشہری 6 دہشت گردوں سمیت مسلح افواج کی حضرموت میں ایک کارروائی کے دوران مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب یمن کے ایک اور ذریعے نے العربیہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہری کی موت کی تصدیق نہیں کی جاسکتی۔ اے ایف پی نے بھی یہ اطلاع دی ہے کہ ان کی موت کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔سعید الشہری امریکا کے گوانتاناموبے عقوبت خانے میں قید رہے تھے، انہیں وہاں سے 2007ء میں رہا کرکے سعودی عرب کے حوالے کیا گیا تھا جہاں وہ جنگجووٴں کی بحالی کیلئے پروگرام کے تحت زیرتربیت بھی رہے تھے لیکن بعد میں دوبارہ اپنی سابقہ سرگرمیوں کی جانب لوٹ گئے تھے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Yemen Army Kills Al-Qaeda's Saeed al-Shehri
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk