Yasser Arafat's grave hoisted today

Updated: April 27, 2024 Published: 2012-11-27


(eNews.pk) - RAMALLAH: One of the greatest enigmas of the Middle East could come to a resolution on Tuesday, as the remains of iconic Palestinian leader Yasser Arafat are exhumed to allow researchers to look for traces of poison.




The process will be the culmination of eight years of speculation that the former president was assassinated, as many Palestinians believe.
French judges in charge of the investigation came on Sunday in the West Bank city of Ramallah, where Arafat mausoleum is located in the grounds of the Muqataa complex, of which the late leader ruled and where President Mahmoud Abbas has his headquarters.
The rumors and speculation surrounding the death of Arafat since then a rapid deterioration of his health before he died in the Percy military hospital near Paris, in November 2004 at the age of 75.









یاسر عرفات کی موت کا سبب جاننے کے لیے آج قبر کشائی کی جائے گی


پیرس… فلسطین کے سابق رہنما یاسر عرفات کی موت کا سبب جاننے کے لیے آج قبر کشائی کر کے ان کی باقیات نکالی جائیں گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد سابق رہنما کی موت کی تحقیقات کے سلسلے میں سائنسدانوں کو باقیات کے نمونے فراہم کرنا ہے۔ ان کی دوبارہ تد فین آج ہی کر دی جائے گی۔سوئس طبیعاتی لیبارٹی کی طرف سے یاسر عرفات کے زیر استعمال چیزوں میں پولونیم (ایک تابکارہ مادہ) کے شواہد ملنے کے بعد رواں سال فرانس میں استغاثہ نے عرفات کی موت کی تحقیقات شروع کی تھی۔پیرس میں ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ وہ یاسر عرفات کی موت کی وجہ کا تعین نہیں کر سکے۔رملہ میں اس مہینے کے آغاز میں ان کے مقبرے کے ارد گرد حفاظتی حصار قائم کر دیا گیا تھا۔یاسر عرفات جنہوں نے فلسطینی آزادی کی تنظیم کی 35سال قیادت کی تھی 1996میں فلسطینی انتظامیہ کے پہلے صدر بنے۔ عرفات 2004میں اس وقت بیمار پڑ گئے تھے جب اسرائیل نے اس عمارت کا محاصرہ کر رکھا تھا جس میں وہ قیام پذیر تھے۔اس بیماری کے دو ہفتے بعد انہیں پیرس کے ایک فوجی ہسپتال لیجایا گیا جہاں گیارہ نومبر 2004میں وہ 75سال کی عمر میں وفات پا گئے۔ان کی بیوہ نے اس وقت اپنے شوہر کی نعش کے پوسٹ مارٹم کی مخالفت کی مگر بعد میں فلسطینی انتظامیہ سے درخواست کی کہ وہ قبر کشائی میں مدد فراہم کریں تاکہ سچائی سامنے آسکے۔
Post your comments regarding:
Yasser Arafat's grave hoisted today
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3