Withdraws notification for sacking contractors

Updated: April 25, 2024 Published: 2013-04-06


(eNews.pk) - KARACHI: Chief Minister Sinchi administrator retired Justice Zahid Qurban Alvi took notice issued for the sacking of 86 contracting officers, Geo news reported.




Chief Minister withdrew the notice within two hours and a four-member committee to review the decision.









سندھ میں کنٹریکٹ افسران کو فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیاگیا


کراچی....وزیر اعلیٰ سندھ زاہد قربان علوی نے کنٹریکٹ پر کام کرنے والے 86افسران کو فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن 2گھنٹے بعدہی واپس لیتے ہوئے نظر ثانی کے لیے 4رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔وزیراعلیٰ کے ترجمان کے مطابق کسی برطرف کنٹریکٹ افسر کو بحال نہیں کیاگیا۔یہ کمیٹی برطرف افسران کی بحالی کے لیے 4نکات پر کام کرے گی۔ دیکھا جائے گا کہ کیا کنٹریکٹ پر رکھے گئے افسر کی جگہ مطلوبہ معیار کا افسر میسر نہیں اور کیا وہ کسی کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ تو نہیں بن رہے۔یہ بات بھی مدِ نظر رکھی جائے گی کہ افسر کی دوبارہ تقرری مفاد عامہ میں ہونی چاہیے اوریہ ایسے افسران ہوں جو اپنی فیلڈ میں مہارت رکھتے ہوں اور جن کے جانے کا خلا جلد کوئی اور پ±ر نہیں کر سکتاہو۔فہرست میں کئی افسران ایسے بھی تھے جن کو چھیڑا ہی نہیں گیا۔ جن میں ایسے افسران بھی ہیں جو علی محمد مہر کی وزارت اعلیٰ کے دور سے کنٹریکٹ پرکام کر رہے ہیں۔
Post your comments regarding:
Withdraws notification for sacking contractors
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3