Winter start in upper parts of country

Updated: June 9, 2026 Published: 2011-10-29


(eNews.pk) - ...









آزاد کشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کا آغاز


مظفرآباد…آزاد کشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کا آغاز ہوگیا ہے۔۔شہریوں نے سردی کی شدت سے بچنے کے لئے گرم کپڑوں اور گرم غذا کا استعمال شروع کردیا۔دارالحکومت آزاد کشمیر مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں موسم تیزی سے تبدیل ہورہا ہے۔روز بروز سردی میں اضافے کے ساتھ ہی شہریوں نے بھی گرم کپڑوں کا استعمال شروع کردیا ہے۔اسکردو میں موسم شدید سرد ہوچکا ہے۔ضلع بھر میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرجانے کے بعد لوگوں نے سردی سے بچنے کے لئے گرم کپڑوں کے استعمال کے ساتھ ساتھ گرم غذاوٴں کا استعمال بھی بڑھادیا ہے۔ادھر مری میں بھی ٹھنڈ بڑھتی جارہی ہے جس کی وجہ سے سیاحوں کی گہما گہمی ماند پڑنے لگی ہے۔
Post your comments regarding:
Winter start in upper parts of country
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Weather News موسم کا حال

Light rain turns weather lovely in Lahore

13:19 لاہور میں ہلکی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا

Karachi to suffer heat spell for next 4 days

11:55 کراچی میں آئندہ 4 روز شدید گرمی کی پیش گوئی

Islamabad: Rain expecting today

05:31 اسلام آباد سمیت آج ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکا ن

Rain predicts in Kashmir & Islamabad

05:25 میرپورخاص، سکھر، حیدر آباد، ژوب، کشمیر اور اسلام آباد میں بارش کا امکان

Rain expects in Balochistan, Punjab & Kashmir

05:54 آج سندھ، بلوچستان، پنجاب ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں بارش کا امکان

Punjab, KPK & Sindh rain expects

05:55 پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ میں آج کہیں کہیں بارش کی پیش گوئی

Rain expecting in Upper Punjab & Kashmir

05:33 آج بالائی پنجاب اور کشمیر میں بارش کاامکان

Rain expects in Punjab & Islamabad

05:25 کشمیر، اسلام آباد سمیت پنجاب،خیبر پختونخواہ میں بارش کا امکان

Punjab & Islamabad weather pleasant after rain

06:09 اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

Today rain expects in upper Punjab & Kalat

05:24 آج بالائی پنجاب، مالاکنڈ،ہزارہ اور قلات ڈویژن میں بارش کا امکان
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3