Wikileaks case in U.S. military court

Updated: April 19, 2024 Published: 2013-07-31


(eNews.pk) - Washington : American court has declared guilty U.S. military person who was providing the confidential information to Wikileaks. If convicted could be sentenced to 136 years.













وکی لیکس کو خفیہ معلومات کی فراہمی، امریکی عدالت نے فوجی کو مجرم قرار دیدیا


واشنگٹن…امریکہ کی ایک عدالت نے وکی لیکس کو خفیہ معلومات فراہم کرنے والے امریکی فوجی بریڈلی میننگ کو مجرم قرار دے دیا۔جرم ثابت ہونے پر 136 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔جولیا اسانج نے عدالتی فیصلے پر مذمت کا اظہار کر دیا۔وکی لیکس کو خفیہ راز افشاں کرنے کے 3سال بعد ریاست میری لینڈ کی ایک فوجی عدالت نے بریڈلی میننگ پر جاسوسی سمیت 19 الزامات میں قصور وار ٹھہرالی۔ تاہم ان پر دشمن کو مدد فراہم کرنے کا سنگین الزام ثابت نہیں ہو سکا۔ بریڈلی پر چوری اور کمپیوٹر فراڈ سمیت 21 الزامات عائد کئے گئے تھے۔عدالت کے باہرسینکڑوں افراد نے میننگ کے حق میں مظاہرہ کیا۔ وکی لیکس کے بانی جولیا اسانج نے بھی میننگ کے خلاف عدالتی فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔خفیہ معلومات کے تجزیہ کار کے طور پر امریکی فوج میں کام کرنے والے میننگ نے مبینہ طور پر وکی لیکس کو امریکی حکومت کی ہزاروں سفارتی اور فوجی دستاویزات فراہم کی تھیں جن کی اشاعت سے دنیا بھر میں سنسنی پھیل گئی تھی۔
Post your comments regarding:
Wikileaks case in U.S. military court
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3