Why Is Nadia Jamil Angry With Imran Khan?

0
570
Nadia Jameel & Imran Khan
Nadia Jameel & Imran Khan

نادیہ جمیل عمران خان سے ناراض کیوں ہیں؟

پاکستان کی معروف شوبز اداکارہ اور سماجی کارکن نادیہ جمیل نے کہا کہ انہوں نے بچوں کے تحفظ سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کو ووٹ دیا۔

بچوں کے حقوق اور تحفظ کے لئے بار بار آواز اٹھانے والی نادیہ جمیل نے 8 سالہ نابالغ نوکرانی زہرہ شاہ کے واقعے کے بعد ایک بار پھر بچوں کے حق میں آواز اٹھائی ہے ، جو اس کے مکان مالک کے ہاتھوں قتل ہوئی تھی۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں نادیہ جمیل نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کیا اور ان سے پوچھا کہ بچے ابھی بھی پاکستان میں مزدوری کیوں کررہے ہیں۔

نادیہ جمیل نے لکھا: “میں نے ریاست مدینہ کے قیام کے لئے عمران خان کو ووٹ دیا۔ میں نے وزیر اعظم کو ووٹ دیا کیونکہ پاکستان میں بچے محفوظ رہ سکیں۔”

انہوں نے لکھا ، “بحیثیت چائلڈ ورکر ، میں کبھی بھی ناامید نہیں ہوں گی اور میں نے برسوں سے یہ سنا ہے کہ بچوں کی حفاظت کے لئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔”

انہوں نے لکھا ، “اگر ہم اپنا مقصد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہم اپنے ملک میں ہر بچے کی حفاظت کے لئے آسان اقدامات کرسکتے ہیں۔”

اپنی اگلی ٹویٹ میں نادیہ جمیل نے لکھا: “بچوں کے تحفظ کا مسئلہ ہر ملک میں موجود ہے کیونکہ یہاں ہر طرف ظالمانہ لوگ موجود ہیں جو بچوں کو تکلیف دیتے ہیں ، لیکن یہ مسئلہ بچوں کے تحفظ کے قانون سے ہمیشہ کے لئے بہترہو سکتا ہے۔”

انہوں نے لکھا ، “پاکستان میں بھی ایک ایسا نظام ہونا چاہئے جس پر بچے اپنی حفاظت کے لئے ہر طرح سے انحصار کرسکیں۔”

آخر میں ، انہوں نے سب کو بچوں کی حفاظت کے لئے کام کرنے کا مشورہ دیا۔

یاد رہے کہ 8 سالہ زہرہ شاہ ، جو ایک معمولی نوکرانی تھی ، اُسے حال ہی میں راولپنڈی میں اس کے مالکان نے قتل کردیا تھا۔ پولیس کے مطابق ، دو طوطے اڑ گئے جبکہ زہرہ شاہ نے گھر کی صفائی کے دوران طوطے کا پنجرا صاف کیا۔ اس کے مالکان نے اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور زہرہ شاہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں۔

اس واقعے کے بعد مایا علی ، ماہرہ خان ، عثمان خالد بٹ اور دیگر مشہور فنکاروں نے زہرہ شاہ کو انصاف دلانے کے لئے آواز اٹھائی۔

Leading Pakistani showbiz industry actress and social activist Nadia Jamil says she voted for Prime Minister Imran Khan because of child protection.

Nadia Jamil, who is always seen raising her voice for the rights and protection of children, has once again raised her voice in favor of children after the incident of 8-year-old minor maid Zohra Shah who was killed by her employers.

In her tweet on the micro-blogging site Twitter, Nadia Jamil addressed Prime Minister Imran Khan and asked him why children are still working in Pakistan.

Nadia Jameel wrote, “I voted for Imran Khan to establish the state of Madinah. I voted for the Prime Minister because of the protection of children in Pakistan.”

“As a child worker, I will never lose hope and I have been hearing for years that steps are being taken to protect children,” she wrote.

“If we want to reach our goal, we can take simple steps to keep every child in our country safe,” he wrote.

In her next tweet, Nadia Jameel wrote, “The issue of child protection is in every country because there are cruel people everywhere who hurt children, but this problem is better than the law made to protect children forever.”

Pakistan should also have a system on which children can depend in every way for their safety,” he wrote.

Finally, he advised everyone to speak up for the safety of children.

It may be recalled that 8-year-old Zohra Shah, a minor maid, was killed by her owners in Rawalpindi recently. According to the police, two parrots flew away while Zohra Shah was cleaning the parrot’s cage while cleaning the house. Her owners severely tortured her and Zohra Shah succumbed to her injuries.

After this incident, Maya Ali, Mahira Khan, Usman Khalid Butt and other famous artists had raised their voices to bring justice to Zohra Shah.