We Build Consensus policy on drone attacks

Updated: April 23, 2024 Published: 2013-05-31


(eNews.pk) - Chudhary Nisar: PML (N) Says policy of drone strikes since all political parties and stakeholders will be made in confidence.













ڈرون حملوں پر اتفاق رائے سے پالیسی بنائیں گے، چودھری نثار


اسلام آباد…مسلم لیگ ن کے رہ نما چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں سے متعلق پالیسی تمام سیاسی جماعتوں اور فریقوں کو اعتماد میں لے کر بنائی جائے گی،چودھری نثار کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی کا معاملہ ایک دوروز میں حل ہوجائے گا۔چودھری نثار علی خان نے پارلیمنٹ ہاوٴس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ڈرون حملوں کے متعلق مسلم لیگ ن قومی پالیسی بنائے گی اور یہ پالیسی تمام سیاسی جماعتوں اور فریقوں کو اعتماد میں لے کر بنائی جائے گی، چودھری نثارعلی نے کہا کہ ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری اور خطے میں قیام امن میں رُکاوٹ ہیں، چودھری نثار علی نے بلوچستان کی صورتحال کے حوالے سے کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی کا معاملہ ایک دو روز میں حل ہوجائے گا، چودھری نثار کا یہ بھی کہنا تھا کہ چیئرمین نیب مسلم لیگ ن کا پسندیدہ ہرگز نہیں لگایا جائے گا ،چیئرمین نیب کے تقرر کے لئے بامقصد مشاورت کی جائے گی اور تقرری کے معاملے پر سپریم کورٹ کے احکامات بھی مدنظر رکھے جائیں گے۔
Post your comments regarding:
We Build Consensus policy on drone attacks
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3