Washing Machine and Video Game at once

Updated: April 24, 2024 Published: 2014-05-19


(eNews.pk) - This is the wonderful and interesting news. We all knows that there are almost all kids like video games. Due to that scientist make that machine which is the multi-purpose used. This machine is used as a washing machine and as well as video game.













واشنگ مشین اور ویڈیو گیم ایک ساتھ


ویڈیو گیم کے شوقین بچوں کو کھیل کے دوران اٹھا نا کوئی آسان کام نہیں لیکن اب ویڈیو گیم کے دیوانے بچوں سے باآسانی کپڑے دھلوائے جا سکتے ہیں ۔تائیوان میں ایک ذہین طا لب علم نے ایسی واشنگ مشین ایجا د کر لی ہے جس میں ویڈیو گیم بھی مو جو د ہے جسے کھیلنے کے دوران واشنگ مشین چلا کر کپڑ ے بھی دھو ئے جا سکتے ہیں ۔ مشین کا اوپر ی حصہ روایتی ویڈیو گیم مشین کی طرح ہے جبکہ نچلے حصے میں واشنگ مشین مو جو د ہے ،دلچسپ بات یہ ہے کہ واشنگ مشین کی کا رکردگی گیم کھیلنے والے پر منحصر ہے یعنی جتنا اچھا ویڈیو گیم کھیلا جائے گا کپڑے بھی اتنے ہی اچھے اور تیزی سے دھلیں گے ۔
Post your comments regarding:
Washing Machine and Video Game at once
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Funny News دلچسب اور عجیب و غریب خبریں

The worlds smallest bird weighing only two grams

10:58 دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے

Valuable painting of Van Gogh stolen from the museum

11:45 میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی

Little Dinasour runs like leopard

11:13 چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔

The newly baby born in India is named Corona

10:59 ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔

The most unique road in the world made of used plastic

10:53 استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr

The most terrifying cat in the world

10:46 دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔

16 Years Indonasian Got Married With 71 years His Lover

13:08 انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا

Amazing Strawberry In White Color

06:55 حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے

Automatic Robot Cars For Criminals

06:01 مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف

Groom Has Got An Expensive “Snake Dance” During The Wedd

14:18 شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3