Waqar Younis said he's happy with players response

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-07-28


(eNews.pk) - Pakistan cricket team head coach Waqar Younis said he was very pleased with the response of the players in training camp, the fitness of each player has made ​​his top priority. Waqar Younis with his Family have gone to Australia to celebrate Eid-ul-Fitr. After four days on 1st August the Waqar Younis came back to Pakistan and joined the Pakistan cricket team. Waqar Younis says the seven-day camp, the players gave a positive response and fitness of each player has made his top priority.













کیمپ میں کھلاڑیوں کے رسپانس سے بہت خوش ہوں، وقار یونس


پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ وہ ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑیوں کے رسپانس سے بہت خوش ہوئے ہیں، فٹنس کو ہر کھلاڑی نے اپنی اولین ترجیح بنا رکھا ہے۔وقار یونس اپنی فیملی کے ساتھ عید منانے کے لئے آسٹریلیا چلے گئے ہیں۔ چار روز کے بعد وہ یکم اگست کو پاکستان پہنچ کر ٹیم کو جوائن کر یں گے اور دو اگست کو کراچی سے ٹیم کے ہمراہ سری لنکا کے لیئے روانہ ہونگے ۔ وقار یونس کا کہنا ہے کہ سات روزہ کیمپ میں جس طرح کھلاڑیوں مثبت رسپانس دیا اور فٹنس کو اولین ترجیح دی اس سے وہ بہت متاثر ہو ئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے فاسٹ بائولنگ اٹیک کو کمزور قرار نہیں دینا چاہئے ،تجربہ کی کمی ہو سکتی ہے ٹیلنٹ کی نہیں ، اس سیریز میں نتائج یقیناً پاکستان کے حق میں ہوں گے۔
Post your comments regarding:
Waqar Younis said he's happy with players response
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3