Violent crimes claim ten lives in Karachi

Updated: April 25, 2024 Published: 2013-04-12


(eNews.pk) - KARACHI: Ten people, including three city guards and a member of the Muttahida Qaumi Movement, was shot dead in different parts of the metropolis here on Thursday, Geo news.




City guards Farooq Hanif, 30, Muhammad Sadiq, 28, Nasrullah, 30, and Faisal, 23, were in the service of Fatimid Foundation in the area of ​​Soldier Bazar police and Imran was passing by when a group of men on three motorcycles opened fire on them.
Five injured were taken to Civil Hospital Karachi, but the Hanif, Sadiq and Nasrullah succumbed to his injuries before reaching the hospital.
Jamshed Quarters sub-division police officer Abdul Majeed Abbas said Hanif, Sadiq, Nasrullah and Faisal were employees of Karachi Metropolitan Corporation.
Hanif, a resident of Nazimabad is survived three children. Sadiq was a resident of Liaquatabad and Nasrullah Quarters Martin in the garden.
This is the second case in two weeks, in which they attacked the city guards. 29th March, two municipal guards shot dead and another wounded near the Matriculation Board office in North Nazimabad.
Shiraz, 40 and Fahd, 30, were sitting in their shop near the Hotel Cafe Piyale in Gulberg police precincts, where motorcyclists opened fire on them, killing Shiraz on the spot and injuring Fahad.









کراچی: 3 سٹی وارڈنز اور ایم کیو ایم عہدیدار سمیت 9افراد ہلاک


کراچی…کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کاسلسلہ پھرشروع ہوگیا، صرف جمعرات کو تین سٹی وارڈنز اور متحدہ قومی موومنٹ کے عہدیدار سمیت 9افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہونے کے باوجود لگتاہے ملزمان کو استثنا حاصل ہے۔ سولجر بازار کے علاقے میں فاطمید اسپتال کے قریب دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ملزمان نے فائرنگ کر کے تین سٹی وارڈنز راوٴ شاہد، محمد فاروق اور محمد صادق کو قتل کردیا جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک شہری عمران بھی زخمی ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچے اور تفتیش شروع کی، موقع سے نائن ایم ایم پستول کے گیارہ سے زائد خول ملے۔اس سے قبل گلبرگ میں کیفے پیالہ کے قریب فائرنگ کر کے ایم کیوایم کے عہدیدار شیراز انور کو قتل کردیاگیا۔ نیو کراچی، کوئٹہ ٹاوٴن، سپر ہائی وے، کھارادر اور شاہ فیصل کالونی نمبر 2میں فائرنگ کر کے چار افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ تقریباً تمام ہی وارداتیں ٹارگٹ کر کے کی گئیں اور تمام میں ہی ڈبل سواری پر ملزمان آئے بھی اور گئے بھی تاہم کوئی بھی گرفتار نہیں کیا جاسکا۔گزشتہ کچھ عرصے میں عباسی شہید اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر اسد عثمان، اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان سمیت پولیس اور ٹریفک وارڈنز سمیت دیگر ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملزمان موٹرسائیکل ڈبل سواری پر آئے تھے جس پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پابندی عائد کر رکھی ہے تاہم ملزمان پر شاید اس کا نفاذ نہیں ہوتا۔
Post your comments regarding:
Violent crimes claim ten lives in Karachi
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3