Vidya Balan Bollywood film bobby jasoos first song

Updated: April 28, 2024 Published: 2014-06-06


(eNews.pk) - Today the first song ' Jashan ' of Vidya Balan's Bollywood film ' Bobby Jasoos ' video released. After the released of action, thriller and drama type Bollywood movie of Vidya Balan's " bobby jasoos " the first song 'Jashan ' is also released. This Bollywood Film is shown in cinemas on 4 July.













ودیا بالن کی فلم’بوبی جاسوس‘کے پہلے گانے’جشن‘کی وڈیو جاری


بالی ووڈ کی صف اول کی ہیروئنز میں شامل ودیا بالن کی نئی ایکشن،ڈرامہ اور تھرلر فلم"بوبی جاسوس"کے ٹریلر کے بعد پہلے گانے کی وڈیو بھی جاری کردی گئی۔سوانند کرکرے کے تحریر کردہ"جشن ہے یہ میرے دل کا"کے بولوں پر مبنی اس گانے کو معروف پلے بیک سنگر شریا گھوشال اور پاپوں کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جسکی وڈیو میں ودیا بالن عرف بوبی ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔ہدایتکار ثمر شیخ کی اس فلم میں ودیا بالن کے ساتھ علی فضل مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جبکہ دیگر اداکاروں میں ارجن باجوا،سپریا پھاٹک،تنوی اعظمی،زرینہ وہاب،راجندرا گپتا اور کرن کمار شامل ہیں۔فلم4جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔
Post your comments regarding:
Vidya Balan Bollywood film bobby jasoos first song
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3