Vehicle registration fee increases

Updated: April 16, 2024 Published: 2014-05-30


(eNews.pk) - In Budget, the vehicle registration fee increases Rs 800. This is the tax proposal given by the Government. Air-conditioned shopping mall, all the stores give the sale tax in the state budget for the compulsory registration. Increase the federal excise duty on air travel and airline ticket purchase.













بجٹ: گاڑیوں کی رجسٹریشن کی فیس میں800 روپے اضافے کا امکان


بجٹ 15-2014 میں حکومت ایئرکنڈیشن شاپنگ مال کی تمام دکانوں کے لیے سیلز ٹیکس کی رجسٹریشن لازمی قرار دے سکتی ہے۔اس کے علاوہ ہوائی سفر پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے اور بیرون ملک ایئر ٹکٹ کی خریداری کے لیے این ٹی این کی شرط لازمی قرار دیئے جانے کی تجویز ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق حکومت آئندہ بجٹ میں ٹیکس وصولی بہتر کرنے کے لیے اقدامات لے رہی ہے۔ بجٹ 15-2014 میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کی فیس میں800 روپے اضافہ ہوسکتا ہے اور اس سلسلے میں وفاق اور صوبوں کو درمیان مشاورت ہورہی ہے۔اس کے علاوہ ملک کی تمام ایئرکنڈیشن دکانوں کے لیے سیلز ٹیکس کی رجسٹریشن لازمی ہوسکتی ہے۔غیر ملکی سفر کے ٹکٹ کے حصول کے لیے نیشنل ٹیکس نمبر لازمی قرار دیئے جانے کی تجویز بھی زیر غور ہے لیکن حج اور عمرے کے لیے اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔آئندہ بجٹ میں پراپرٹی کی لین دین پر ایڈوانس انکم ٹیکس بڑھنے کی توقع ہے۔ اس اقدام سے پراپرٹی کی کم لاگت ظاہر کرکے ٹیکس بچانے والوں کی حوصلہ شکنی ہوسکتی ہے۔
Post your comments regarding:
Vehicle registration fee increases
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3