Vampire Academy Blood Sisters Trailer Releases

Updated: April 24, 2024 Published: 2014-02-08


(eNews.pk) - New York: Full of horror and dangerous vampires based film “Vampire Academy Blood Sisters” trailer has been released. The story of the film revolves around the traditional vampire. Vampire Academy Blood Sisters will be releasing on 14th Feb 2014.













ہارر فلم ویمپائر اکیڈمی بلڈ سسٹرز کا ٹریلر جاری


نیویارک…این جی ٹی…خون آشام بلاؤں اور خطرناک ویمپائرز پر مبنی خوف اور سنسنی سے بھرپور ہالی وڈ فلم" ویمپائر اکیڈمی- بلڈ سسٹرز" کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔دہشت ناک مناظر پر مبنی اس فلم کی کہانی ڈریکولا کی روایتی داستان کے گرد گھومتی ہے لیکن اس بار مَردوں کے بجائے خواتین ڈریکولا لوگوں کے خون سے اپنی پیاس بجھاتی نظر آئیں گی۔فلم میں ڈریکولا کے دو ایسے گروہ دکھائے گئے ہیں جن میں سے ایک لوگوں کو نشانہ بناتا ہے تو دوسرا پر اَمن گروہ ہے جو لوگوں کی حفاظت کیلئے کوشاں رہتا ہے۔ ایکشن اور ہارر سے بھرپور یہ فلم14 فروری میں ریلیز کی جائیگی۔
Post your comments regarding:
Vampire Academy Blood Sisters Trailer Releases
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3