U.S.A. Foreign Minister meets Indian PM today

Updated: April 20, 2024 Published: 2013-06-24


(eNews.pk) - New Delhi: U.S.A Foreign Minister John Carry will meet Indian Prime Minister Manmohan Singh today.













امریکی وزیر خارجہ آج بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے


نئی دہلی…امریکی وزیر خارجہ جان کیری آج بھارت کے وزیر اعظم من موہن سنگھ سے ملاقات کریں گے۔ اس موقع پر علاقائی سلامتی کے مسائل، نیٹو افواج کا انخلا اور افغانستان میں آئندہ سال ہونے والے انتخابات پر بات ہوگی۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کل نئی دلی پہنچے تھے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آج بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے ملاقات کے دوران امریکا اور بھارت کے مابین تجارت اور کاروبار کے فروغ کیلیے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔ اس موقع پر ماحولیات کے تحفظ کیلیے بھی بات ہوگی۔جبکہ پاکستان اور ایران کی نو منتخب حکومتیں اور خطے میں سیکیورٹی معاملات بھی زیر غور آئیں گے۔ گذشتہ روز نئی دلی میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 2014ء کے دوران افغانستان میں ہونے والے انتخابات میں بھارت کا مرکزی کردارہوگا، دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت افغانستان میں ہونے والے انتخابی عمل کو مزید بہتر بنا سکتی ہے۔
Post your comments regarding:
U.S.A. Foreign Minister meets Indian PM today
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3