|
Updated: September 21, 2024 |
Published: 2012-06-22 |
(eNews.pk) -
WASHINGTON: U.S. diplomats working in the growing harassment against Pakistan amid a sharp deterioration in relations following last year's killing of Osama bin Laden, a State Department report said Thursday.
This harassment and obstruction is described by the staff of the U.S. Embassy as "deliberate, intentional and systematic," the 76-report by the watchdog department, the office of inspector general.
"Pakistan Official Stonewalling and harassment, an endemic problem in Pakistan has increased to the point where it significantly affects the operations of the mission and program implementations," said the report.
Harassment includes things such as delayed visas for staff, blocking shipments of materials to support programs and the work of construction, and monitoring of staff and contractors.
The official report made available Thursday, comes after a fact-finding tour in February the U.S. diplomatic missions in Islamabad, Karachi, Peshawar and Lahore.
He urged U.S. authorities to ensure that the issue of harassment occurs in bilateral talks with the Pakistani government.
Although it was marked "sensitive but unclassified" sections which elaborate on the conditions faced by U.S. Embassy personnel were dark, along with several recommendations made by the inspection body.
The U.S. commando raid bin Laden compound in Abbottabad May 2011 had been a "double shame," noting that both the government of "incompetence" and "their inability to detect or defend against military intervention."
|
|
واشنگٹن… امريکي وزارتِ خارجہ نے دعوي? کيا ہے کہ پاکستان ميں تعينات امريکي سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کے واقعات ميں ڈرامائي طور پر اضافہ ديکھنے ميں آيا ہے. امريکي وزارتِ خارجہ کي ايک رپورٹ ميں کہا ہے کہ صورتحال اس مقام پرپہنچ گئي کہ ان کا کام بہت حد تک متاثر ہو رہا ہے. رپورٹ ميں کہا گيا ہے کہ پاکستاني حکام کي دانستہ طور پر اور مربوط منصوبے کے تحت کي جانے والي مداخلت ، ايبٹ آباد ميں اسامہ بن لادن کے کمپاو?نڈ پر حملے اور سلالہ چيک پوسٹ پر امريکي حملے کے بعد بہت بڑھ گئي ہے. رپورٹ ميں بتايا گيا ہے کہ مشن کے کام ميں رکاوٹ، ويزا دينے ميں دير، تعميراتي کاموں ميں امداد ميں رکاوٹ اور اہلکاروں اور کنٹريکٹرز کي جاسوسي جيسے طريقوں سے پيدا کي جا رہي ہے. دوسري جانب امريکي کانگريس کي ريسرچ سروس نے امريکا پاکستان تعلقات پر ايک تحقيقي رپورٹ شائع کي ہے جس ميں جہاں دہشتگردي کے خلاف جنگ ميں پاکستان کي شہري و سلامتي اداروں کي ہزاروں جانوں کي قربانيوں کو قدر کي نگاہ سے ديکھا گيا ہے اور پاکستان امريکا تعلقات ميں بہتري کيلئے پاکستان ميں سول حکومت کو مضبوط تر بنانے کي ضرورت پر زور ديا گيا ہے وہيں اس بات کا بھي اعتراف کيا گيا ہے کہ موجودہ حالات ميں امريکا اور پاکستان کے درميان تعلقات کافي حد تک منفي سمت ميں چل رہے ہيں. امريکي کانگريس کے تحقيق کاروں نے دعوي? کيا ہے کہ پاکستان القاعدہ کے رہنما ايمن الظواہري اور طالبان کے سربراہ ملا عمر سميت کئي انتہائي مطلوبہ افراد پناہ ليے ہوئے ہيں- رپورٹ ميں واضح طور کہا گيا ہے کہ ايک مستحکم اور مضبوط جمہوري اور دہشتگردي کے خلاف جنگ ميں سرگرم پاکستان امريکا کے انتہائي مفاد ميں ہے.
|
|
|
Post your comments regarding: US diplomats in Pak facing harassment
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk