U.S. Army will be remiain in Afghanistan

Updated: April 25, 2024 Published: 2013-06-04


(eNews.pk) - Washington: U.S. Department of Defense consider to put large number of U.S. army in Afghanistan after 2014. Conversation with reporters in Washington, Pentagon spokesman Colonel says the first time U.S. thinking about to large number of the U.S. troops in Afghanistan after taking out.













امریکی محکمہ دفاع کا 2014 کے بعد افغانستان میں امریکی فوج رکھنے پر غور


واشنگٹن… امریکی محکمہ دفاع 2014 کے بعدافغانستان میں امریکی فوج کوبڑی تعدادمیں رکھنے پرغورکررہاہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو میں پینٹاگان کے ترجمان کرنل اسٹیووارن نے پہلی بارتصدیق کی ہے کہ امریکا انخلاکے بعدبھی افغانستان میں بڑی تعدادمیں فوج رکھنے کی تجاویزکاجائزہ لے رہاہے۔ان کاکہناتھا کہ افغانستان میں امریکااورنیٹوکے سابق کمانڈرجان ایلن نے تجویزدی ہے کہ 2014 میں لڑاکاامریکی اور نیٹوفوج کے انخلا کے بعد بھی افغانستان میں تین سال کیلئے ہزاروں فوجیوں کی موجودگی ضروری ہے کیونکہ افغان فورسزمیں ابھی کئی صلاحیتوں کی کمی ہے۔ bridging فورس کے تحت اضافی امریکی فوجی، افغان فورسزکوایئرپاور، طبی اور دیگرامورمیں تعاون فراہم کرسکتے ہیں۔ترجمان کے مطابق اس سے پہلے اوباما انتظامیہ نے کہاتھا کہ افغانستان میں 2014 کے بعد8 سے 12 ہزارامریکی ٹرینر موجودرہیں گے۔
Post your comments regarding:
U.S. Army will be remiain in Afghanistan
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3