Umpire Asad Rauf accused of exploitation

Updated: April 19, 2024 Published: 2012-08-15


(eNews.pk) - MUMBAI: A model of India has accused Pakistan cricket umpire Asad Rauf of exploiting her after false promise of marriage.




Leena Kapoor says she Rauf had met six months ago through a mutual friend and both are closed when she fell ill and he visited her.
According to reports in the Indian media, Kapoor said Rauf said his family would consent to another marriage.
Meanwhile, Asad Rauf has denied these allegations and said Leena Kapoor was trying to gain publicity by linking his name to his.









پاکستاني امپائر اسد رؤف شادي کا وعدہ کر کے مکر گئے،بھارتي ماڈل لينا کپور


لاہور…بھارت کي ايک ماڈل گرل نے معروف پاکستاني امپائراسد رو?ف پر شادي کا وعدہ کر کے مْکر جانے کا الزام لگايا ہے، تاہم اسد رو?ف نے اس الزام کي سختي سے ترديد کي ہے.بھارتي ماڈل گرل لينا کپور نے اسد رو?ف کے خلاف پوليس کو تحريري درخواست دي ہے. لينا کا دعوي? ہے کہ اْس کي اور اسد رو?ف کي ملاقات چھ ماہ پہلے سري لنکا ميں ہوئي تھي. اس کے بعد بھي ان کي بھارت ميں ملاقاتيں ہوتي رہيں جہاں اسد رو?ف آئي پي ايل اور ديگر ٹورنامنٹس ميں امپائرنگ کے لئے آتے رہے. لينا کپور کے مطابق شادي شدہ اور دو بچوں کے باپ اسد رو?ف نے اس کے ساتھ دوسري شادي کا وعدہ کيا تھا. کچھ روز پہلے اس نے اسد رو?ف کو پاکستان فون کيا تو انہوں نے بات نہيں کي اور بعد ميں فون کرکے اس سے مکمل لاتعلقي کا اظہار کيا. پوليس کا کہنا ہے کہ لينا کپور کي درخواست پر جلد تحقيقات کي جائيں گي.دوسري جانب اسد رو?ف نے جيو نيوز سے گفت گو ميں لينا کپور کے الزامات کو قطعي غلط قرار ديا . ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے لينا کپور سے کوئي وعدہ نہيں کيا ، وہ صرف سستي شہرت کے ليے ايسے الزامات لگارہي ہے ، اسد رو?ف نے کہا کہ انہيں آئي سي سي نے فوري ردعمل ظاہر کرنے سے منع کيا ہے ، وہ اس معاملے پر اپنے وکيل سے بات کررہے ہيں.اسد رو?ف کا شمار پاکستان کے انتہائي قابل امپائرز ميں ہوتا ہے جو آئي سي سي کے اليٹ پينل ميں شامل ہيں اور وہ آئندہ پاک آسٹريليا سيريز ميں بھي امپائرنگ کريں گے.
Post your comments regarding:
Umpire Asad Rauf accused of exploitation
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3