|
Updated: April 20, 2024 |
Published: 2012-08-01 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Another spell of rain in the monsoon season began on Wednesday in Islamabad and Rawalpindi rains, making the pleasant climate and decrease the level of temperature and humidity, to some extent.
According to the Pakistan Meteorological Department, storm scattered rain / It is also likely that in different areas, including Multan, Lahore, Gujranwala, Sahiwal, Kashmir and the northern and mountainous areas.
Spell is expected to become heavy rain since Thursday and continue through Saturday, the official said.
According to the synoptic situation, the season lies over Balochistan and the areas bordering the valley extending southeast wards. Weak monsoon currents are penetrating parts of the northeast and lower Sindh.
|
|
اسلام آباد …اسلام آباد ميں منگل اور بدھ کي درمياني رات بارش نے موسم کي حدت بڑي حد تک کم کر دي اور موسلا دھار بارش کي وجہ موسم خوشگوار ہو گيا ہے.جڑواں شہروں ميں بارش کا سلسلہ گذشتہ روز شروع ہوا تھا.پہلے ٹھنڈي ہوائيں چلتي رہيں پھر اس کے بعد بوندا باندي کا سلسلہ شروع ہو گيا تاہم بارش دونوں شہروں کے مختلف حصوں ميں ہو تي رہي.راولپنڈي اور اس کے گرد و نواح ميں موسلا دھار بارش کي وجہ سے سڑکوں پر بارش کا پاني جمع ہو گيا اور سڑکيں ندي نالوں کا منظر پيش کر رہي ہيں جبکہ اسلام آباد ميں ہونے والي بارش کي وجہ سے بھي سڑکوں بارش کا پاني بہہ رہا ہے.گذشتہ تين روز سے جڑوں شہروں ميں شديد گرمي محسوس کي جارہي تھي ،اور لوڈ شيڈنگ اور گرمي نے شہريوں کي زندگي اجيرن بنا دي تھي تاہم آج سحري کے وقت بارش نے موسم کو خوشگوار بنا ديا ہے اور شہريوں نے سکھ کا سانس ليا ہے.
|
|
|
Post your comments regarding: Twin cities receive rains
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk