|
Updated: March 28, 2024 |
Published: 2012-08-27 |
(eNews.pk) -
TAMPA: Tropical Storm Isaac struck southern Florida on Sunday and is expected to become a hurricane, forcing a delay of a day of U.S. Republican convention, after killing seven people in Haiti.
With winds reaching 50 miles (85 kilometers) per hour, the storm brought heavy rains and rough seas to the Keys of Florida after battering Haiti and Cuba sweeping Saturday night, the U.S. National Hurricane Center.
A hurricane warning was in effect for the Florida Keys and parts of the southwest coast of the state, and the Republican Party announced that warnings of severe weather had postponed the start of its four-day meeting in Tampa.
The meeting is scheduled to open Monday and then nominally discontinued immediately reconvene on Tuesday, when the weather is expected to clear up.
Early Sunday, the eye of the storm was about 80 miles southeast of Key West, Florida, and was moving northwest at 18 miles per hour, with forecasts suggesting that strengthen in the next 48 hours, the NHC said .
In its 2:00 pm (1800 GMT) advisory, the Miami-based hurricane center said the "hurricane" conditions "were possible in the Florida Keys and south.
|
|
ميامي… سمندري طوفان آئزک امريکي رياست فلوريڈا سے ٹکرا گيا اور اب جنوب سے ہوتا ہوا مغرب کي جانب بڑھ رہا ہے،، طوفان کے باعث فلوريڈا کے جنوبي حصوں ميں شديد بارشوں اور تيز ہواو?ں کا سلسلہ جاري ہے. طوفان کے خطرے کے پيش نظر رياست فلوريڈا ميں ہنگامي حالت نافذ کي جاچکي ہے اور ساحلي علاقوں سے لوگوں کي نقل مکاني بھي جاري ہے. جنوبي فلوريڈا ميں 60 ميل في گھنٹا کي رفتار سے چلنے والي ہواو?ں اور موسلا دھار بارش نے نظام زندگي متاثر کيا ہے، متعدد علاقے بجلي سے محروم ہوگئے ہيں. فلوريڈا کے گورنر کا کہنا ہے کہ کسي بھي صورت حال سے نمٹنے کے ليے تمام تيارياں مکمل کي جاچکي ہيں اور مختلف علاقوں ميں امدادي کيمپ قائم کرديے گئے ہيں. طوفان کے خطرے کے پيش نظرري پبلکن پارٹي کا کنونشن بھي منگل تک مو?خر کرديا گيا ہے،چار روزہ کنونشن ميں صدارتي اميدوار مٹ رومني کي باضابطہ نامزدگي کي جاني تھي، دوسري جانب امريکي ميڈيا کے مطابق طوفان کے مغرب کي جانب بڑھنے سے فلوريڈا کے ليے خطرات کم ہوگئے ہيں اور خدشہ ہے کہ طوفان رياست لوئيزيانا يا مسي سپي سے ٹکرا سکتا ہے، جس کے بعد لوئيزيانا کے شہر نيو آرلينز سميت مختلف شہروں ميں طوفان کي وارننگ جاري کر دي گئي ہے. اس سے قبل آئزک طوفان ہيٹي اور کيوبا سے گزرا تھا، ہيٹي ميں شديد بارشوں اور تيز ہواو?ں کے باعث مختلف حادثات ميں 8افراد ہلاک ہوئے تھے.
|
|
|
Post your comments regarding: Tropical storm ravaged Florida
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk