Treatment of naughty children is only love

Updated: April 24, 2024 Published: 2014-06-09


(eNews.pk) - Usually the parents give the punishment to the naughty children on there bad habits. According to the experts, he says that the treatment of the naughty children is only love. Due to the punishment attitude of his children is usually become hard.













شرارتی بچوں کا علاج صرف پیار،ماہرین کا اصرار


عام طور پر ماں باپ بچوں کی شرارتوں پرانہیں ڈانٹ ڈپٹ کرتے نظر آتے ہیں اور بعض اوقات نوبت چیخنے چلانے تک آجاتی ہے۔برطانیہ میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق والدین کا شرارتی بچوں کے ساتھ سختی سے پیش آنا ان کے رویے کومزید بد تر بنا دیتا ہے۔ ماہرین کے مطابق شرارتی بچوں کو سزا دینے کے بجائے پیار محبت سے صرف دلیل کے ذریعے شرارتوں سے باز رکھا جاسکتا ہے۔ 19ہزار بچوں پر کیے گئے اس سروے میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ معاشی طور پر مستحکم والدین اپنے بچوں کے ساتھ ڈانٹ ڈپٹ سے گریز کرتے ہیں جبکہ اس کے برعکس معاشی طور پر کمزور والدین کا رویہ عموماً سخت ہوتا ہے۔
Post your comments regarding:
Treatment of naughty children is only love
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3