Trailer of comedy film Kill Your Friends released

Updated: April 27, 2024 Published: 2015-10-17


(eNews.pk) - The new comedy, crime, thriller Hollywood film Kill Your Friends trailer has been released. The film stars Nicholas Hoult, Craig Roberts, Tom Riley, and Georgia King are in the cast of this new Hollywood film. The story of this crime, thriller & comedy film is revolved around the young man who is a victim of emotional psychological problems and one by one starts to kill his own friends. This crime & thriller Hollywood film is set to released on 6th November in cinemas.













کامیڈی فلم کِل یور فرینڈزکا ٹریلرجاری


ہالی وڈ کے نامور اداکار نکولس ہالٹ کی کامیڈی، کرائم اور تھرل کا تڑکا لئے نئی فلم’’کِل یور فرینڈز‘‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار اوون ہیرس کی اس فلم کی کہانی اسکاٹش رائٹر جان نیون کے ناول پر مبنی ہے جس میں ایک سر پھرا نوجوان جو ذہنی طور پر نفسیاتی مسائل کا شکار ہوتا ہے ،ایک ایک کر کے اپنے ہی دوستوں کا قتلِ عام شروع کر دیتا ہے۔ دہشت ناک مناظر کی عکاسی کرتی اس سنسنی خیز برطانوی فلم میں مرکزی کردارہالی وڈ اداکار نکولس ہالٹ نے نبھایا ہے جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں ایڈ سکرین، جیمز کارڈن، روزانا ارکویٹ، ٹام ریلے، جارجیا کنگ، کریک رابرٹس، ایڈورڈ ہاگ اور ایلا اسمتھ شامل ہیں۔اپنے دوستوں کی جان لینے میں مصروف نفسیاتی شخص کے گِرد گھومتی اس کرائم فلم کو رواں سال کے آخر میں6نومبر کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دیا جائیگا۔
Post your comments regarding:
Trailer of comedy film Kill Your Friends released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3