Today there is the match for Third place

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-07-12


(eNews.pk) - Football World Cup 2014 is starting in Brazil. In Fifa World Cup today there is the match for Third place. This match is between Brazil and Netherlands at 1 am. The Brazil football team is defeat by Germany in first semi-final match and the Netherlands football team is defeat by Argentina in second semi-final match and today there is the match between Brazil football team and Netherlands football team for the Third place at 1 am.













فٹبال ورلڈکپ:تیسری پوزیشن کے لیے آج برازیل اور نیدرلینڈز کا میچ ہوگا


ورلڈ کپ فٹ بال میں تیسری پوزیشن کا میچ آج میزبان برازیل اور ہالینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ڈچ کوچ میچ کو بیکار قرار دے رہے ہیں جبکہ برازیلین کوچ نے میچ کو ٹیم کے مورال کے کئے اہم قرار دیا ہے۔میگا ایونٹ میں تیسری پوزیشن کا میچ رات ایک بجے کھیلا جائے گا۔میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے پریکٹس کی۔ایک طرف ہیں برازیلین کوچ لوئی فلپ اسکولاری جنہوں نے سیمی فائنل میں شرمناک شکست کے بعد بھی استعفی دینے سے انکار کردیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وہ جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہیں کرنا چاہتے۔ اپنے مستقبل کا فیصلہ تیسری پوزیشن کے میچ کے بعد کریں گے۔کھیل میں اچھے برے لمحے آتے ہیں۔برازیل ٹاپ تھری میں آسکتا ہے۔دوسری طرف ہالینڈ کے کوچ لوئی وین گال نے تیسری پوزیشن کے میچ کو بیکار قرار دیا۔ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے میچز ہونے ہی نہیں چاہیے۔وہ گزشتہ دس سال سے اس بار ے میں بات کررہے ہیں۔فٹبال کی دنیا میں صرف چمپیئن بننا ہی اعزاز ہے۔تیسری، چوتھی پوزیشن کی کو ئی اہمیت نہیں۔اور آخر میں بات میں برازیل کے انجرڈ کھلاڑی نیمار کی جن کی عدم موجودگی سے برازیل کی امیدوں کو سخت دھچکا لگا۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں اپنی ٹیم کی سپورٹ کے لئے نیمار ٹیم کے ہمراہ بنچ پر موجود ہونگے۔
Post your comments regarding:
Today there is the match for Third place
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3