Three workers injured in Lahore factory fire

Updated: April 25, 2024 Published: 2013-04-08


(eNews.pk) - LAHORE: Three workers received burnt injuries when paint factory fire in Lahore, Geo news reported.




Rescue sources said the fire broke out in the factory after CNG kit in a car parked in the garage exploded.
Rescue workers and firefighters reached the spot and shifted the injured to the hospital.









لاہور: رنگ ساز فیکٹری میں آتشزدگی، 3مزدور زخمی


لاہور…لاہور کے علاقہ راجگڑھ میں ایک رنگ ساز فیکٹری میں گیراج میں کھڑی گاڑی کی سی این جی کٹ پھٹنے سے آ گ لگ گئی، جس کے نتیجے میں تین مزدور جھلس کر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق رنگ ساز فیکٹری میں لگنے والی آگ فیکٹری گیراج میں کھڑی گاڑی کے سی این جی سیلنڈر پھٹنے سے لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور ریسکیو آپریشن کے دوران فیکٹری میں پھنسے جھلس کر زخمی ہونے والے 3 مزدوروں کو نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا،تاہم فیکٹری میں موجود ہزاروں روپے کا سامان جل کر خاک ہو گیا۔
Post your comments regarding:
Three workers injured in Lahore factory fire
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3