|
Updated: May 11, 2024 |
Published: 2012-11-26 |
(eNews.pk) -
BUENOS AIRES: A busload of young people returning from a birthday trip capsized on Sunday, killing three people and wounded 20 others near the city of Rosario, Argentina, authorities said.
The dead were a four year old, a 11 year old boy and a man of 24 years, officials said.
The bus driver in the fatal accident, 400 kilometers (250 miles) north of the capital, was apparently trying to pass another vehicle when the crowded bus overturned, witnesses said. (AFP)
|
|
روزیرو…ارجنٹائن کے شہر روزیریو کے قریب بس الٹنے سے 3افراد ہلاک اور 20زخمی ہو گئے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ارجنٹائن کے شہر روزیرو کے قریب مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ بس ایک تقریب سے واپس آرہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی ۔ عینی شاہدین کے مطابق بس کو حادثہ ایک دوسری گاڑی کو اوور ٹیک کرنے کے دوران پیش آیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Three killed, 20 injured in Argentina bus crash
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk