There is the new Motorcycle make by wood

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-05-24


(eNews.pk) - There is the wonderful and interesting news. This is the new Motor bike which is the manufacture of wooden furniture from trees. That one used the wood to make the motor bike. This motor bike is capacity of 3 peoples. This Motor bike is make in 6 months.













لکڑی کی تراش خراش سے تیار ہونے والی دلکش مو ٹر سائیکل


درختوں کی لکڑی سے فرنیچر کی تیاری توعام سی بات ہے لیکن ہنگری میں ایک شخص نے لکڑ ی کی تراش خراش کرتے ہوئے ایسی موٹر سائیکل تیار کر لی ہے جو کسی صورت عام موٹربائیک سے کم نہیں ۔52سالہ استوان نامی شخص نے اس منفردموٹر سائیکل میں انجن کے علاوہ تمام حصے عمدہ قسم کی لکڑی سے تیار کئے ہیں جبکہ ہینڈل اورہیڈ لائٹس کو بھی انتہائی خوبصورتی سے ڈیزائن کیا ہے۔6ماہ کی مدت میں تیار ہونے والی اس موٹربائیک میں انتہائی پاور فل دو سو سی سی کے انجن کا استعمال کیا گیا ہے جبکہ اس پر تین افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے ۔واضح رہے کہ استوان گزشتہ ایک دہائی سے لکڑی کا استعمال کر کے متعدد موٹر سائیکلیں تیار کر چکا ہے اور مستقبل میں لکڑی سے گاڑی تیار کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
Post your comments regarding:
There is the new Motorcycle make by wood
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Funny News دلچسب اور عجیب و غریب خبریں

The worlds smallest bird weighing only two grams

10:58 دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے

Valuable painting of Van Gogh stolen from the museum

11:45 میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی

Little Dinasour runs like leopard

11:13 چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔

The newly baby born in India is named Corona

10:59 ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔

The most unique road in the world made of used plastic

10:53 استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr

The most terrifying cat in the world

10:46 دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔

16 Years Indonasian Got Married With 71 years His Lover

13:08 انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا

Amazing Strawberry In White Color

06:55 حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے

Automatic Robot Cars For Criminals

06:01 مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف

Groom Has Got An Expensive “Snake Dance” During The Wedd

14:18 شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3