There is the firing in Karachi 3 policeman killed

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-08-19


(eNews.pk) - In the different areas of Karachi, there is the firing in which including 3 policeman there are 5 peoples were killed. According to the Malir SSP Rao Anwar said that near the Dawood Chowrangi in Landhi the gunmen open firing in which there are 2 policemen were killed. In Landhi Export Zone one killed in firing, while in Landhi number six a person's dead body found.













کراچی میں فائرنگ، تین پولیس اہلکاروں سمیت5 افراد ہلاک


کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشد د واقعات میں تین پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق قائد آباد میں داؤد چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ، مقتول ہیڈ کانسٹیبل اظہر اور پولیس اہلکار محمد اعظم قائد آباد تھانے میں تعینات تھے ، جس وقت انھیں نشانہ بنایا گیا۔ وہ ڈیوٹی کے لئے موٹر سائیکل پر جارہے تھے ۔جبکہ بلدیہ ٹاؤن میں بھی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔مقتول پولیس ہیڈ کانسٹبل طاہر گھر سے ڈیوتی پر جارہا تھا۔تینوں مقتول اہلکار اپنے علاقوں میں پولیو مہم کی سیکیورٹی پر تعینات تھے ۔ لانڈھی ایکسپورٹ زون میں بھی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا جبکہ لانڈھی نمبر چھ سے ایک شخص کی لاش ملی ۔
Post your comments regarding:
There is the firing in Karachi 3 policeman killed
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3