There is the firing in Karachi 2 kills 2 injured

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-08-18


(eNews.pk) - In Hussainabad the area of Karachi, there is the firing on the shop by unknown gunner in this action there are 2 peoples were killed and 2 peoples were wounded. SSP Central Police talking to media after the incident and he said that there are 4 unknown gunner open firing on the shop in which there are 2 peoples were killed and 2 peoples were wounded. The dead bodies and the injured peoples were shifted to the near hospital.













حسین آباد میں دکان پرفائرنگ،2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی


حسین آباد میں دکان پرفائرنگ سے2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ایس ایس پی سینٹرل مقدس حیدر نے بتایا کہ حسین آباد میں قائم بیکری میں گھس کرمسلح موٹر سائیکلوں پر سوار ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم 2 زخمی اسپتال میں دم توڑ گئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت 35 سالہ فدا حسین اور 30 سالہ ذیشان کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ زخمیوں میں 25 سالہ اختر حسین اور ممتاز شامل ہیں۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق جاں بحق شخص فدا حسین اور دونوں زخمی افراد کا تعلق گلگت سے ہے۔ ایس ایس پی مقدس حیدر نے مزید کہا کہ جس بیکری پر فائرنگ کی گئی ہے اسے پہلے بھی نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی تفیش کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا شاخسانہ ہے۔
Post your comments regarding:
There is the firing in Karachi 2 kills 2 injured
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3