There is the federal budget by the Government

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-06-02


(eNews.pk) - There is the federal budget by the Government. By the federal government 2 billion next financial year with revenue and administrative measures the volume of the federal budget from 7 to 3 decimal set around 3 trillion decimal 8 is likely to travel.













وفاقی بجٹ میں تنخواہوں اور پینشن میں 5 سے 10 فیصد اضافے کا امکان


وفاقی حکومت کی طرف سے 2 سے اڑھائی سو ارب روپے کے ریونیو اور ایڈمنسٹریٹو اقدامات کے ساتھ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کا حجم 3 اعشاریہ 7 سے 3 اعشاریہ 8 ٹریلین روپے کے لگ بھگ مقرر کئے جانےکا امکان ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا دوسرا بجٹ 3 جون کو منظوری کے لئے پارلیمنٹ میں پیش کریں گے، بجٹ میں وفاق اور صوبوں کا مشترکہ اور مجموعی حجم 4 ٹریلین روپے سے زائد ہونے کی توقع ہے تاہم وفاقی بجٹ کاحجم 3.7 سے 3.8 ٹریلین روپے متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 2810 ارب روپے مقرر کرنےکی تجویز زیرغور ہے جسے حاصل کرنے کے لئے ایف بی آر کی طرف سے 300 ارب روپے سے زائد کے ریونیو اور ایڈمنسٹریٹو اقدامات تجویز کئے گئے۔
Post your comments regarding:
There is the federal budget by the Government
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3