There is no interference in the operation ISPR

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-07-01


(eNews.pk) - Pakistan Army spokesman and the federal ministers said that there is no interference of drone attacks in operation " Zarb-e-Azab " in North Waziristan. DG ISPR Maj Gen Asim Saleem Bajwa, Minister for Information and Federal Minister for Inter-Provincial Coordination Dr Pervez Rasheed and Abdul Qadir Baloch, give briefing to the media about the operation " Zarb-e-Azab "













آپریشن ضرب عضب میں ڈرون حملے کا کوئی عمل دخل نہیں، آئی ایس پی آر


ترجمان پاک فوج اور وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن راہ عضب اپنی صلاحیت سے کررہے ہیں اس میں ڈرون حملے کا کوئی عمل دخل نہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ، وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید اور وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر عبدالقادر بلوچ نے غیر ملکی میڈیا کو آپریشن ضرب عضب کے حوالے سے بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا کہ شمالی وزیرستان دہشتگردوں کا آخری ٹھکانہ بن چکا تھا، امن کو موقع دینے اور مشاورت کے بعد فوجی کارروائی شروع کی گئی، آپریشن میں تمام دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہورہی ہے۔ آپریشن شروع کرنے سے پہلے دہشتگردوں کے فرار ہونے کے راستے بند کردیئے گئے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ آپریشن راہ عضب 4 مراحل میں مکمل ہوگا پہلے مرحلے میں شمالی وزیرستان سے دہشتگردوں کا صفایا کیا جائے گا، جس کے بعد ملک کے دیگر علاقوں میں دہشت گردوں کا تعاقب کریں گے۔ حکومتی علمداری بحال ہونے تک کارروائی جاری رہے گی۔
Post your comments regarding:
There is no interference in the operation ISPR
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3