There are two bomb blasts today in Islamabad

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-05-24


(eNews.pk) - In Islamabad there are 2 blasts in one hour. The first explosion is in Sector F-6 Super Market in the parking lot in which one person was killed and one was injured. And the second explosion, is in the G-9 Markaz Karachi Company in which no one was hurt.













اسلام آباد میں ایک گھنٹے میں 2 دھماکے، 1شخص ہلاک، 1زخمی


اسلام آباد میں ایک گھنٹے کے دوران 2 دھماکے ہوئے، پہلا دھماکا سیکٹر ایف 6 کی سپرماکیٹ کی پارکنگ میں ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوا،، جبکہ دوسرا دھماکا جی 9مرکز کراچی کمپنی میں ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تھانہ کوہسار پولیس کے مطابق سیکٹر ایف 6 سپرمارکیٹ کی پارکنگ میں میڈیکل اسٹور کے سامنے رات دو بجے کے قریب دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی،پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے جن میں سے ایک جاں بحق ہوگیا، اسپتال ذرائع کے مطابق ایک زخمی کو پولی کلینک اور دوسرے کو پمز اسپتال منتقل کیا گیا، پمز اسپتال میں داخل شخص زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا جس کی تاحال شناخت نہ ہوسکی جبکہ پولی کلینک میں داخل زخمی کی شناخت گلزار کے نام سے ہوئی ہے جو سپر مارکیٹ کا چوکیدار تھا۔ اسلام آباد میں دوسرا دھماکا کراچی کمپنی میں شوروم کے سامنے کھڑی کار میں ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،تاہم کار تباہ ہوگئی۔پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد کار کے نیچے رکھا گیا تھا۔
Post your comments regarding:
There are two bomb blasts today in Islamabad
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3