There are four matches today in Fifa World Cup

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-06-24


(eNews.pk) - Today there are four matches in Fifa World Cup 2014. First match is between Costa Rica and England at 9 pm. Both teams are looking in action. The Second match is between Ex Champion Italy and Uruguay. These both teams have 3, 3 points after 2 matches. The Third match is between Greece and Cote d Ivoire at 1 am. The fourth and the last match is between Japan and Colombia.













فیفا ورلڈ کپ میں آج بھی چار میچز کھیلے جائیں گے


رلڈ کپ فٹ بال میں آج بھی چار میچز کھیلے جائیں گے، گروپ سی سے کولمبیا اور گروپ ڈی سے کوسٹا ریکا پہلے ہی دوسرے راونڈ میں جگہ بناچکی ہیں۔ورلڈ کپ فٹ بال میں آج کا پہلا میچ گروپ ڈی کی انگلینڈ اور کوسٹا ریکا کے درمیان کھیلا جائے گا، 9 بجے شروع ہونے والے اس میچ میں کامیابی بھی انگلینڈ کو دوسرے راونڈ میں جگہ نہیں دلاسکتی۔ کوسٹا ریکا کی ٹیم پہلے ہی دو میچز جیت کر اگلے راونڈ میں جگہ بناچکی ہے۔رات 9 بجے ہی شروع ہونے والے ایک اور میچ میں سابق چیمپینز اٹلی اور یوروگوئے مدمقابل ہونگے، دونوں ٹیموں کے دو دو میچز کے بعد 3، 3 پوائنٹس ہیں، کامیابی کی صورت میں فاتح ٹیم اگلے رائونڈ میں پہنچ جائے گی، اگر میچ ڈرا ہوا تو دوسرے رائونڈ میں رسائی کا فیصلہ گول اوسط پر کیا جائے گا۔آج کا تیسرا میچ گروپ سی میں موجود یونان اور آئیوری کوسٹ کے درمیان رات 1 بجے ہوگا۔ حریف کو شکست دینے کی صور ت میں آئیوری کوسٹ بھی اگلے مرحلے میں پہنچ جائے گی۔دن کے چوتھے اور آخری میچ میں جاپان اور کولمبیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی، دو میچز جیت کر کولمبیا نے تو 24 سال میں پہلی مرتبہ ناک آئوٹ مرحلے میں جگہ بنالی، لیکن جاپان کو دوسرے رائونڈ میں پہنچنے کے لئے میچ جیتنا ہوگا۔
Post your comments regarding:
There are four matches today in Fifa World Cup
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3