The world's first Proto type Electric Spaceship

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-05-30


(eNews.pk) - The world's first test flight Proto type Electric Spaceship is successful. The energy was electric vehicles past, because now it was ready to ship, which has been receiving electrical power is capable of filling in the Ranks.













دنیا کے پہلے پروٹو ٹائپ الیکٹرک جہاز کی کامیاب آزمائشی پرواز


بجلی سے توانائی حاصل کرتے ہوئے چلنے والی گاڑیاں ہوئیں ماضی کا قصہ ،کیونکہ اب ایسا جہاز بھی تیار کر لیا گیاہے جو بجلی سے طاقت حاصل کرتے ہوئے ہوا میں اُڑان بھرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔جی ہاں دنیا کے پہلے پروٹوٹائپ الیکٹرک جہاز کی فرانسیسی شہرMerignacکے ائیر پورٹ پر کامیاب آزمائشی پروازعمل میں لائی گئی ۔ دو نشستوں پر مشتمل یہ جہاز 9.5میٹرلمبائی کاحامل ہے اور550کلو گرام وزنی ہے جسے60کلو واٹس کی دو طاقتور الیکٹرک بیڑیوں کے ذریعے توانائی فراہم کی جاتی ہے۔ ماہر انجینئرز نے اس جدید الیکڑک جہاز کی آزمائش کے دوران جیسے ہی اسے فضا میں اُڑایا توتقریباً آدھے گھنٹے تک 110میل فی گھنٹہ کی رفتار سے جہاز ہوا میں اُڑتا رہا۔
Post your comments regarding:
The world's first Proto type Electric Spaceship
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Funny News دلچسب اور عجیب و غریب خبریں

The worlds smallest bird weighing only two grams

10:58 دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے

Valuable painting of Van Gogh stolen from the museum

11:45 میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی

Little Dinasour runs like leopard

11:13 چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔

The newly baby born in India is named Corona

10:59 ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔

The most unique road in the world made of used plastic

10:53 استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr

The most terrifying cat in the world

10:46 دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔

16 Years Indonasian Got Married With 71 years His Lover

13:08 انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا

Amazing Strawberry In White Color

06:55 حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے

Automatic Robot Cars For Criminals

06:01 مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف

Groom Has Got An Expensive “Snake Dance” During The Wedd

14:18 شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3