The world's first flying motorcycle

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-07-15


(eNews.pk) - World is ready for textures, but Dutch experts have prepared a Current TRL bike which running on the road along the air has the ability to fly at high altitude. The Pal-V, a three-wheeled bike has been offered for public sale in 295,000 dollar. Flying on the back of the bike and the fan is mounted on the upper side on the ground while walking at a speed of 112 miles per hour, the bike shifted ten minute helicopter 4 thousand feet is capable of flying at altitude.













دنیا کی پہلی اڑنے والی مو ٹر سائیکل فروخت کیلئے پیش


دنیا بھر میں گاڑیاںمنفرد انداز اور بناوٹ کی تو تیار کی جاتی ہی ہیں لیکن ڈچ ماہرین نے ایک ایسی مو ٹر سائیکل تیار کی ہے جو سڑک پر چلانے کے ساتھ ساتھ فضائی بلندی میں اڑنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ Pal-V نامی تین پہیوں والی اس بائیک کو 295,000ڈالرمیں عام فروخت کیلئے بھی پیش کر دیا گیا ہے۔ اس اڑن بائیک میں پشت پر پنکھا اور اوپری طرف پَر نصب ہے جو زمین پر112 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے جبکہ بائیک سے دس منٹ میں ہیلی کاپٹر کا روپ دھار کر 4 ہزار فٹ کی فضائی بلندی میں اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس ہیلی کاپٹر نما مو ٹر سائیکل کو ہالینڈ میں فروخت کیلئے بھی پیش کر دیا گیا ہے جسے چلانے اور اڑانے کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ ساتھ اسپورٹس پائلٹ سر ٹیفیکیٹ کا پاس ہو نا بھی ضروری ہے۔ اس اڑن ہیلی کاپٹربائیک کی تکمیل کے بعد اسکی کامیاب تجرباتی پرواز بھی کی گئی جوکہ جدیدٹیکنالوجی کا ایک اور نیا کارنامہ ہے۔
Post your comments regarding:
The world's first flying motorcycle
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Funny News دلچسب اور عجیب و غریب خبریں

The worlds smallest bird weighing only two grams

10:58 دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے

Valuable painting of Van Gogh stolen from the museum

11:45 میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی

Little Dinasour runs like leopard

11:13 چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔

The newly baby born in India is named Corona

10:59 ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔

The most unique road in the world made of used plastic

10:53 استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr

The most terrifying cat in the world

10:46 دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔

16 Years Indonasian Got Married With 71 years His Lover

13:08 انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا

Amazing Strawberry In White Color

06:55 حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے

Automatic Robot Cars For Criminals

06:01 مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف

Groom Has Got An Expensive “Snake Dance” During The Wedd

14:18 شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3