The Prime Minister praised Security forces

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-06-09


(eNews.pk) - Karachi attack, the Prime Minister praised the bravery of the security forces. The Special Assistant Shujaat Azeem of Prime Minister Nawaz Sharif said to media that the Prime Minister of Pakistan praised the bravery and courage of the Security forces.













کراچی حملہ، وزیراعظم نے سیکورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا


وزیر اعظم نواز شریف کے معاون خصوصی شجاعت عظیم کا کراچی ایئر پورٹ حملے پر کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے سیکورٹی فورسز کی بہادری و ہمت کو سراہا ہے.وزیر اعظم نواز شریف کے معاون خصوصی برائے سول ایوی ایشن شجاعت عظیم کا کہنا ہے کہ قوم کو سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں پر فخر ہے جنھوں نے اپنی جانیں قربان کر کے مسافروں اور قومی املاک کو بچایا۔آرمی کے جوانوں، رینجرز، اے ایس ایف، پولیس اور سی اے اے کے حکام نے بروقت کارروائی کی جس کی وجہ سے نقصان کم سے کم ہوا۔شجاعت عظیم نے مزید کہا کہ وہ مسافروں کے شکر گزار ہیں جنھوں نے آپریشن کے دوران صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے سیکورٹی فورسز کی بہادری اور شہیدوں کی قربانیوں کو سراہا ہے۔
Post your comments regarding:
The Prime Minister praised Security forces
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3