The newly elected members take oath

Updated: April 18, 2024 Published: 2013-06-01


(eNews.pk) - The newly elected members take oath in the National Assembly, Fehmida Mirza was sworn. Newly elected National Assembly session will start around 2 hours late.













قومی اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، فہمیدہ مرزا نے حلف لیا


اسلام آباد…قومی اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا،قومی اسمبلی کی اسپیکر فہمیدہ مرزا نے اراکین سے حلف لیا۔نو منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس تقریباً 2گھنٹے کی تاخیرسے شروع ہو۔نو منتخب قومی اسمبلی ن لیگ کو 186 اراکین کے ساتھ برتری حاصل ہے جبکہ پیپلز پارٹی 40 ، تحریک انصاف 35، ایم کیوایم 23 ،جے یوآئی(ف)نے 14 نشستیں حاصل کیں جبکہ مسلم لیگ فنکشنل 6، جماعت اسلامی 4، پختونخوا ملی عوامی پارٹی نے 4 نشستیں حاصل کی ہیں اے این پی، قومی وطن پارٹی، مسلم لیگ (ضیا)، نیشنل پارٹی نے 1،1 نشست حاصل کی۔
Post your comments regarding:
The newly elected members take oath
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3