The New Hollywood Film trailer released

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-05-23


(eNews.pk) - There is the New Hollywood film trailer released. New Hollywood Film named is " Welcome to Yesterday ". This New Hollywood film is the science fiction film. This entertainment and interesting Hollywood Film is released in the 30 January of the upcoming year.













ہالی ووڈ فلم ویلکم ٹو یسٹرڈے کا نیا ٹریلر منظرِ عام پر آگیا


پیرا ماؤنٹ پکچرز کے تحت بننے والی ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور نئی ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ''ویلکم ٹو یسٹرڈے'' کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ڈین اسرائیلٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے نوجوانوں کے گِرد گھومتی ہے جو ایک ٹائم ٹریولنگ مشین ایجاد کر کے گزرے ہوئے وقت میں سفر کرنے کے خواہشمند ہوتے ہیں۔انتھک محنت کے بعد یہ گروپ ٹائم ٹریولنگ مشین بنانے میں تو کامیاب ہو جاتا ہے تاہم یہ نوجوان اس مشین پر کنٹرول برقرار رکھنے میں ناکام ہو جاتے ہیں جس کا خمیازہ انہیں خطرناک واقعات کی صورت میں بھگتنا پڑتا ہے ۔یہ سر پھرے ٹائم ٹریولرزاپنے مقاصد کو پانے میں کامیاب ہوئے یا نہیں یہ جاننے کیلئے آپ کو آئندہ سال30جنوری تک انتظار کرنا ہو گا جب تھرل اور ایڈونچر سے بھر پوریہ فلم سنیما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔
Post your comments regarding:
The New Hollywood Film trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3