The FIlm Yeh Jawani Hay Dewani a sucessful film

Updated: April 25, 2024 Published: 2013-06-12


(eNews.pk) - The film Yeh Jawani Hay Dewani has been released and is very sucessful as result actress Deepika Padikon is feeling very arrogant who denied to work with Ranbir Kapoor earlier. The pair of both of the Bollywood stars has gained a ot of popularity.













یہ جوانی ہے دیوانی" کی کامیابی اور دپیکا پدوکون کے نخرے


ممبئی… این جی ٹی… یہ جوانی ہے دیوانی کی باکس آفس پر سپر ڈوپر کامیابی کے بعد دپیکا پدوکون کے نخرے ساتویں آسمان پر پہنچ گئے جنہوں نے کسی بھی نئی فلم میں رنبیر کپور کے مقابل کام کرنے سے صاف انکار کردیا۔ دپیکا پدوکون اور رنبیر کپور کی جوڑی اس وقت شہرت کی بلندیوں پر ہے کیونکہ ان دونوں کی بلاک بسٹر فلم یہ جوانی ہے دیوانی نے سو کروڑ روپے کا کاروبار کرلیا ہے۔ہدایتکار وکرم سنگھ نے اس جوڑی کو نئی فلم" رائے" میں شامل کرنے کی پیشکش کی لیکن دپیکا نے یہ کہہ کر معذرت کرلی کہ وہ کچھ عرصے کیلئے رنبیر کپور کی ہیروئن بننے کے بجائے گھر والوں کو وقت دینا چاہتی ہیں۔ دپیکاکے انکار کے بعد وکرم سنگھ اپنی فلم میں ڈبل رول کیلئے جیکولین فرنانڈس کو کاسٹ کر لیا ہے۔
Post your comments regarding:
The FIlm Yeh Jawani Hay Dewani a sucessful film
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3