The Equalizer film trailer has been released

Updated: April 23, 2024 Published: 2014-09-06


(eNews.pk) - The Equalizer is a upcoming American action thriller film. The new Hollywood film trailer released. The New Hollywood film directed by Antoine Fuqua and written by Richard Wenk. The story of this new Hollywood film is revolves around the man who help the crime victims. This new Hollywood film is shown in cinemas on 26 September 2014.













ہالی وڈ فلم دی ایکیولائزر کا نیا ٹریلرریلیز کر دیا گیا


ہالی وڈ کی نئی ایکشن فلم "دی ایکیولائزر" کا نیا ٹریلرریلیز کر دیا گیا ہے۔ ایکشن اورسنسنی سے بھرپور فلم "دی ایکیولائزر" کی کہانی 980 کی مقبول ٹی وی سیریز سے ماخوذ ہے۔ فلم کے مرکزی کردار رابرٹ نامی سابق انٹیلی جنس افسرنے اپنی زندگی جرائم سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے وقف کررکھی ہے۔ اپنی دوست کواغوا کاروں سے چھڑانے کے دوران اس کا ٹکراو روسی مافیا سے ہو جاتا ہے۔پانچ کروڑ ڈالر کی لاگت سے تیار کردہ یہ شاہکار 26ستمبرسے سنیما گھروں کی زینت بنے گا ۔
Post your comments regarding:
The Equalizer film trailer has been released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3