The attack on polio team in Karachi

Updated: April 19, 2024 Published: 2015-01-20


(eNews.pk) - During the anti-polio campaign in Orangi town in Karachi, there is the terrorist attack on security team which result the police officers injured. The three-day anti-polio campaign is start from today across the country and there is the attack took place on the first day in which one police officer injured.













کراچی میں انسداد پولیومہم کےدوران حملہ، پولیس اہلکار زخمی


کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں انسداد پولیو مہم کے دوران سیکورٹی ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار زخمی ، پولیو ٹیم کی سیکورٹی کیلئے کراچی میں آج رات سے 3 دن کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدکردی گئی۔آج سے ملک بھر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے، کراچی میں مہم کے شروع ہوتے ہی دس منٹ بعد سائٹ یوسی 6میں پولیو ورکرز پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ کراچی میں امن و امان کی ابتر صورتحال کے باعث انسداد پولیو مہم کو کا میاب بنانے کے لئے شہر کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے ملیر کی تین، سائٹ کی تین یونین کو نسلوں اور ڈسٹرک سینٹرل کے 1500سے زائد اسکولوں اور مدرسوں میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا ئے جا رہے ہیں۔ دہشت گردوں کی جانب سے مہم کو نا کام بنانے کے لئے سائٹ یو سی 6میں پولیو ورکرز پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس اہلکار کی شناخت اے ایس آئی تبسم علی کے نام سے ہوئی ہے۔ دوسری جانب کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں انسداد پولیس مہم کے دوران سیکورٹی ٹیم پر حملے کے بعد ایڈیشنل آئی جی کراچی نے تین دن کے لئے موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی مانگ لی جس پر کراچی میں تین روز کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے جس کا اطلاق آج رات 12بجے سے ہوگا۔
Post your comments regarding:
The attack on polio team in Karachi
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3